the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

مختلف ریاستوں میں موسم گرما کے آغا میں ہی ہیٹ سٹروک سے 160افراد ہلاک ہو گئے ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹر کے مطابق ملک میں  حکام نے بتایا ہے کہ موسم گرما کے ابتداءمیں ہی گرمی کی لہر سے ہلاکتوں کے باعث کئی سکول بند کر دیئے گئے ہیں اور تعمیراتی کاموں میں بھی رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی نے مزید



بتایا کہ ملک کے ہمسایہ ملک پاکستان نے گزشتہ سال عشروں بعد گزشتہ برس گرم ترین سال گزرا تھا۔ پاکستانی حکومت نے رواں سال گرمی کی لہر کی وارننگ کی صورت میں پانی اور شیلٹر کی فراہمی کے لئے 500رسپانس سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ بنارکھا ہے تاہم ایک حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ ابھی تک گرمی کی شدت کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.